پاکستان میں ای بینکنگ کے ذریعے رقم کے لین دین میں 14 فیصد اضافہ

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میںای بینکنگ کے ذریعے رقم کے لین دین میں 14 فیصد اضافہ ہوا، رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 42.2 ٹریلین روپے مالیت کی ایک لاکھ 88 ہزار 424 ٹرانزیکشن ہوئیں جبکہ انٹرنیٹ کے ذریعے رقم کے لین میں 2.16فیصد، کریڈٹ کارڈ ٹرانزیکشن میں 4.2 فیصد اور موبائل فون کے ذریعے لین دین میں 20 فیصد کمی واقع ہوئی۔

Print Friendly, PDF & Email