ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے قرضے کی منظوری دے دی

اسلام آباد : ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے قرضے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک نے پانچ کروڑ ڈالر سے خدمات کے شعبے میں سیلز ٹیکس کے محصولات بڑھانے میں مدد ملے گی اوریہ پانچ کروڑ ڈالر سندھ میں معاشی حالات کی درستگی پر خرچ ہوں گے۔ عالمی بنک کے اعلامیے کے مطابق قرض پچیس سال کی مدت کے لئے ہوگا ، جبکہ پانچ سال کی رعایتی مدت ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email