حبیب میٹرو بینک کو لیڈنگ پارٹنر اِن پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا

حبیب میٹرو بینک کو سنگاپور میں منعقد ہونے والی پہلی سالانہ ٹریڈ فنانس پروگرام ایوارڈز کی تقریب میں
کراچی (بزنس ڈیسک) حبیب میٹرو بینک کو سنگاپور میں منعقد ہونے والی پہلی سالانہ ٹریڈ فنانس پروگرام ایوارڈز کی تقریب میں”لیڈنگ پارٹنر اِن پاکستان“کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔اس سے پہلے 2012 میں بینک کو آئی ایف سی کی جانب سے ”بیسٹ ایشوئنگ بینک فار ساو¿تھ-ساو¿تھ ٹریڈ“ ایوارڈ وصول کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔اس موقع پر پریذیڈنٹ اینڈ سی ای او حبیب میٹرو بینک سراج الد ّین عزیزنے کہاہم اس معز ّز ایوارڈ کے ملنے اور ایک بار پھر باوقار پلیٹ فارم پر اپنی ٹریڈ فنانس مہارتوں کو سراہے جانے پر انتہائی خوشی محسوس کر رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email