تعمیر مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ کی ریٹنگ A+/A-1پر دوبارہ توثیق

جے سی آر۔ وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈنے تعمیر مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ کی ریٹنگ A+/A-1 سنگل( اے پلس / اے۔ ون ) پر دوبارہ توثیق کردی ہے۔
کراچی(بزنس ڈیسک)جے سی آر۔ وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈنے تعمیر مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ کی ریٹنگ A+/A-1 سنگل( اے پلس / اے۔ ون ) پر دوبارہ توثیق کردی ہے۔ڈپازٹس تعمیر مائیکروفنانس بینک کیلئے مائیکرو فنانسنگ کے شعبے میں ڈپازٹس کی شرائط میں سب سے بڑی مارکیٹ شیئر ہونے کے ساتھ ایک بڑا ذریعہ ہیں۔ بینک کا ڈپازٹ مکس اور کنسنٹریشن لیول پر قابل ذکر بہتری کے ساتھ ذخائر میں نمو پیش کرنے کی کوشش جاری ہے ، یہاں مالی سال 2014 میں ڈپازٹ کی قیمت میں نمایاں کمی بھی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس موقع پر تعمیر کے بانی ، صدر اور سی ای او ندیم حسین نے بھی اپنے خیالات کا اظہارکیا۔

Print Friendly, PDF & Email