کراچی(بزنس رپورٹر )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 7 روز کیلئے 8 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے 715 ارب روپے شامل کیے۔ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 8.15 فیصد سالانہ کے حساب سے 726 ارب 50 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی۔ نیلامی میں 37 بولی دہندگان نے شرکت کی۔

Print Friendly, PDF & Email