الحبیب کرنٹ اکاونٹ فری لائف انشورنس کے ساتھ

کراچی(دنیا بزنس ڈیسک)بینک الحبیب کرنٹ اکاو¿نٹ انفرادی ضروریات پوری کرنے کیلئے ایک ایسا کرنٹ اکاو¿نٹ ہے جو صارفین کو بنا کم سے کم بیلنس کی شرط کے مفت لائف انشورنس،اے ٹی ایم کارڈ،آن لائن بینکنگ، ایس ایم ایس الرٹس،پے آرڈرز،ای اسٹیٹمنٹ اور انٹر نیٹ بینکنگ جیسی مفت سہولتیں فراہم کرتا ہے۔ فی الوقت138شہروں میں 462برانچز اور ذیلی برانچز پر مشتمل بین الحبیب کا برانچ نیٹ ورک پھیلا ہوا ہے جس میں بحرین اورملائیشیا میں موجود آف شور برانچز بھی شامل ہیں۔بینک کے نمائندہ دفاتر دبئی ،ترکی اور چین میں بھی موجود ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email