Urdu News

ہفتہ رفتہ کراچی اسٹاک مندی دو سے چار121 ،ارب روپے ڈوب گیا کراچی(بزنس رپورٹر)کراچی سٹاک مارکیٹ پر گزشتہ کار وباری ہفتے کے دوران مندی کے بادل چھائے رہے ، کے ایس ای 100انڈیکس 5بالائی حدوں سے نیچے گرگیا تاہم 33ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حدپربرقرار دیکھا گیا۔ کاروباری اتار چڑھاﺅکے باعث سرمایہ کاروں کے 120ارب روپے […]

مالی سال کی تیسری سہ ماہی ; ای بینکنگ سودوں کے حجم میں 10 فیصد اضافہ کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان رئیل ٹائم انٹربینک سیٹلمنٹ میکانزم نے مالی سال15 کی تیسری سہ ماہی کے دوران 198,250 سودے نمٹائے جن کی مالیت 51.1 ٹریلین روپے تھی۔ اس طرح مالی سال15کی دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں حجم اور مالیت […]

کراچی سٹاک مارکیٹ مندی کے بعد 517 پوائنٹس کی ریکوری کراچی(بزنس ڈیسک)100انڈیکس500سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے 33ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر دوبارہ بحال ،مارکیٹ سرمایے میں100ارب سے زائد روپے کا اضافہ میں100ارب سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے سرمائے کامجموعی حجم72کھرب روپے سے تجاوز کرگیا،تاہم کاروباری حجم پیر کی […]

آئی ایم ایف آئندہ ماہ 50 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی قسط جاری کردے گا، اسحاق ڈار اسلام آباد(بزنس رپورٹر) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف کے ساتھ کسی بھی پروگرام کے ساتویں جائزہ کے مرحلے تک پہنچا ہے جب کہ آئی ایم ایف آئندہ ماہ 50 کروڑ […]

میزان بینک کیلئے ایسٹ ٹرپل اے ہانگ کانگ کے اعزازات کراچی(بزنس رپورٹر)میزان بینک کو ایسٹ ٹرپل اے ہانگ کانگ کی جانب سے پاکستان کے سب سے بہترین اسلامی بینک ،بہترین اسلامی ریٹیل بینک ، بہترین اسلامی ٹریڈفنانس بینک ، بہترین اسلامک انویسٹمنٹ بینک،سکوک ہاو¿س اور بہترین اسلامک ٹریڈ فنانس ڈیل کے اعزازات سے نوازا گیاہے۔یہ […]

کراچی سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ، انڈیکس میں 1023 پوائنٹس کی کمی کراچی (بزنس رپورٹر)آئندہ بجٹ میں کیپیٹل گین ٹیکس میں ڈھائی فیصد اضافے کی اطلاعات،کھاد کمپنیوں کو گیس فراہمی کی معطلی اور سیاسی صورتحال کے باعث کراچی سٹاک مارکیٹ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کریش کرگئی،کے ایس ای100انڈیکس میں1023پوائنٹس کی زبردست […]

کے اے ایس بی بینک کو بینک اسلامی میں ضم کردیا گیا بینک پرنافذالتوائے قرض اٹھا لیا گیا ،کھاتے دار اب بینک اسلامی کے کھاتے دار ہیں ،سابقہ بینک کے کھاتے استعمال کرسکتے ہیں۔ کھاتے داروں کے شکر گزار ہے کہ انہوں نے تحمل کا مظاہرہ کیا ، ملک کے بینکاری نظام کے تحفظ کو […]

یوبی ایل ایم نائن پروجیکٹ کیلیے 25.2ارب روپے کی فنانسنگ کریگا کراچی(بزنس رپورٹر) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کراچی سے حیدرآباد موٹر وے (ایم نائن) پروجیکٹ کے لیے 25.2ارب روپے کی فنانسنگ کا انتظام کرے گا۔اس حوالے سے یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اور فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن( ایف ڈبلیو او) کے ذیلی ادارے سپر ہائی وے کنسٹرکشن، آپریشن اینڈ ری […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کے اے ایس بی بینک لمیٹڈ پر نافذ شدہ التوائے قرض (moratorium) اٹھالیا کراچی(بزنس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کے اے ایس بی بینک لمیٹڈ پر نافذ شدہ التوائے قرض (moratorium) اٹھالیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان کو کے اے ایس بی بینک […]

بینکنگ سسٹم میں 58ارب 25کروڑ روپے شامل کراچی(بزنس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں ایک روز کیلئے 7.52 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے 58 ارب 25 کروڑ روپے شامل کر دیے ہیں۔ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 7.60 فیصد سے […]